اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
ماشاء اللہ! :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
می ٹو بھیا :)
loneliness4ever
loneliness4ever
آلو پالک، پاک کوفتے، پالک پنیر، پالک گوشت، پالک قیمہ، پالک مٹر اور پالک کا ساگ پلس سادے چاول ۔۔۔۔۔۔ واہ واہ واہ سبحان اللہ ، قربان مالک کی نعمتوں پر۔۔۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
می ٹو !! ۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے بھائی جان آ جاواں فر ؟؟ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
سب دوستوں کا ڈھیر سارا شکریہ۔ سید بادشاہ، چشم براہ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہائیں اور میں کیسے کھاؤں گی بھلا؟
قیصرانی
قیصرانی
ادھر پہنچ کر اور کیسے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ایک تو آپ کا گھر اتنی دور ہے کہ بندہ سائیکل پر آ بھی نہیں سکتابھیا ۔۔ آپ ہمیشہ بچ جاتے ہیں ۔۔ :(
قیصرانی
قیصرانی
یہ تو مانو بلی کی سستی ہوئی نا :)
Top