اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
یہ کئی سال پہلے بھی فعال تھا لیکن پھر محفل سست ہو گئی تھی اسلئے اسکو بند کر دیا گیا تھا۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہمم ۔۔۔ ایسے اچھا ہے بہر حال !
ماہی احمد
ماہی احمد
میرے منفی پوائنٹس 53 ہیں۔۔۔ افف اللہ!!! :(
arifkarim
arifkarim
میرے 600 سے بھی زیاد ہ ہیں۔ یہ کوئی بڑی بات نہیں :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہا ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے کیا ہوتا ہے سیڈ نہ ہو بچے ،،، ویسے آدھے تو ہنسی ہنسی میں ملے ہوں گے سہیلیوں سے :ڈی
ماہی احمد
ماہی احمد
معلوماتی!!!
آپ کے لئیے نہ ہو گی۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
عارف سے متفق ہوں ! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
وہی تو۔۔۔ اب ہنسی ہنسی میں ملنے والوں کو تو منفی نہیں کرنا چاہئیے نا۔۔۔ یہ تو غلط بات ہوئی :(
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
او پتر میں نے خود بڑی نازک حالت میں کسی کو منفی ریٹنگ دی ۔۔۔ لیکن کسی کو مختلف سوچنے سے روکا نہیں جا سکتا ۔۔۔ اس لیئے اتنا محسوس نا کرو اسے !
ماہی احمد
ماہی احمد
ہونہہ!!! آئے بڑے سب کے سب۔۔۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہوئی نا بات ۔۔۔ میرا لاڈلا بیٹا :)
Top