اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اس کا کیا مطلب بھیا؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بھئی آپ جیسے ہمارے کچھ اور لاڈلے بچے ہیں نا ، بس لاڈ میں ہم انہیں کیجا پُتر کہتے ہیں ۔۔۔ یعنی کیجا پنجابی ورژن کی اردو ہے ۔۔۔۔ کہتے ہیں نا اے میرا پُتر تے میرا کلیجا اے ! ۔۔۔۔ اور اردو میں کہتے ہیں میرا دل میری جان بیٹا ،،، تو یہ میرا ورژن ہے پنجابی سے اخذ شدہ :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ اچھا۔۔ دیٹ از سو سوئیٹ بھیا :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
جسٹ لائق مائی سویٹ کڈوز نا ۔۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ارے اس سے تو مجھے محسن بھائی یاد آگئے وہ مجھے کڈو کہتے تھے :)
:)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ارے بھئی میرا بھی تو کڈو ہو نا آپ :) :)
Top