اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
گیسٹ کو پانی کا نہیں پوچھا ہوگا نا۔ :)پی
قیصرانی
قیصرانی
یہ میں نے پسند نہیں، ناپسند کیا ہے کہ عینی بیٹا بے چاری :(
عینی شاہ
عینی شاہ
جی بلکل انکل یہی بات تھی اور باد میں وہان سے برتن نہی اٹھائے تھے :(
عینی شاہ
عینی شاہ
منصور بھائی بہت چالاکو ماسے ہیں اپ جائیں میں نہی بول ری اپ سے :(
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہممم! یہ بات ہے۔ خیر فکر نہ کریں، یہ سب چلتا رہتا ہے۔ابھی قیصرانی بھائی آئیں گے تو مزید تسلی دیں گے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
جی انکل
عبد الرحمن
قیصرانی
قیصرانی
اوہو، کیا ہوا عینی بیٹا؟
قیصرانی
قیصرانی
عبد الرحمن
عبد الرحمن
کچھ غلط کہہ دیا؟ :(
قیصرانی
قیصرانی
ارے نہیں، بس بھس میں چنگاری ڈال۔۔۔ آگے کیا تھا بھلا سا کچھ؟ :p
عینی شاہ
عینی شاہ
منصور بھائی گندے بچے ہونہہ
قیصرانی
قیصرانی
یہ تو میں نے عبد الرحمن بھائی کو کہا تھا :(
عبد الرحمن
عبد الرحمن
برائے قیصرانی بھائی: جی آگے کا پڑھے بغیر ہی سمجھ گیا۔ :)
Top