اردو محفل فورم

ا
نایاب
نایاب
متفق
عبد الرحمن
عبد الرحمن
دعا ہے کہ وہ عیدیں لوٹ آئیں جو اپنے دامن میں خوشیوں اور محبتوں کو سموئے ہوئے ہوتی تھیں۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
فصیح بھائی عید مبارک بھی تو ایک دعا ہے ناں اگر کوئی دکھی ہے تو ہم اسے دعا دیں گے کہ خدا کرے یہ عید ان کے لیے مبارک ثابت ہو اور ان کا دکھ دور ہو جائے۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
عائشہ بیٹا ! ۔۔۔۔۔ بالکل میرا بیٹا دعا یہی ہے کہ اللہ ان کی عید ہماری عید کی طرح آزاد کر دے ، لیکن اوپر سے جو پاکستان میں لوگ زندہ جلا دیئے گئے تو برداشت نہیں ہو رہا یہ سب ۔۔۔ ہم میں اور اسرائیل میں کیا فرق بچا ؟ ۔۔۔ پُتر میں اپنے دکھ کا اظہار کر رہا ہوں اور عید رسماً تو منا ہی رہا ہوں ! :)
Top