وعلیکم سلام ۔۔یہ ہر باری اپ ہی نمبر لے جاتی ہیں اور میں بس سوچتی رہ جاتی ہوں تھینکیو عینی اپی سو مچ فار وشیز ز مدھو اپا سے بھی کہ دوں گی اور پیار بھی دے دوں گی اس میں تو ایکسپرٹ ہوں میں