اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہیں تو اب کیا ہوا بھیا؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہونے کے لیئے ہزار باتیں ہیں پُتر :) ۔۔۔ مگر ایک لطیفہ پڑھا تو اب میں خوش ہوں :ڈی :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہی ہی ہی۔۔ اب خوش ہی رہیے گا پھر :)
محمداحمد
محمداحمد
ہنسی ہنسی میں کہیں دور ڈوب جاتے ہو ۔۔۔ پسِ مزاح کوئی دکھ چھپا ہوا تو نہیں
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
احمد بھائی ۔۔۔۔۔ مگر بات ہے رسوائی کی :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہمیں بھی وہ لطیفہ سنایا جائے۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
جو حکم گُڑیا رانی :)
ماہی احمد
ماہی احمد
وہ لطیفہ "وہ"والا تھا؟؟؟
Top