اردو محفل فورم

سید زبیر
سید زبیر
ارے یار کب نہیں آتی ۔ ؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
سچ کہا شاہ صاحب !!
عمر سیف
عمر سیف
مجھے بھی ۔۔۔:(
زبیر مرزا
زبیر مرزا
تولکھیں شدید ہمارا دل بھی پڑھ کر ہلکا ہوجائے
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔ امی کا یاد آنا، اس میں بڑی برکات ہیں۔ سچی مچی!!۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
@سیف بھائی ، آج میری امی سے بات ہوئی اب میں بہت خوش ہوں :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
زبیر بھائی ۔۔۔ کچھ باتیں قوت قلم کی گرفت سے بالاتر ہوتی ہیں ! :) ۔۔۔ لیکن کچھ نیا لکھنے میں مصروف ہوں مکمل ہوا تو شریک کروں گا انشاء اللہ !
عمر سیف
عمر سیف
@فصیح ۔۔ میری کل رات امی سے بات ہوئی تھی ۔۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
گُڈ گُڈ :) :) ۔۔۔ بھلا امیوں سے بھی سوہنا کوئی ہو گا جہان میں !! :) :)
Top