اردو محفل فورم

عینی شاہ
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیسی ہو عینی اور مدیحہ آپی کیسی ہیں؟ کہاں غائب ہو؟
عینی شاہ
عینی شاہ
آئی ایم فائن عائشہ تم کیسی ہو ؟ مدھو آپا اب ٹحیک ہیں تھینک گاڈ ۔میں یہان ہوں :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میں بھی ٹھیک ہوں۔ اب یہیں رہنا اور سب لوگوں سے خوب باتیں کرو ۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
کہاں رہوں اپنی پروافائل پر !!! باقی سب لوگوں سے کیا باتیں کروں مجھے بھول گئی ہیں باتیں کرنا :(
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی نہیں تمہیں بولنا آتا ہے۔
Top