اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
میں سونے ہی والا تھا تو دیکھا گھڑی ڈیڑھ بجا رہی ہے ،،، ایک کسک سی پیدا ہوئی ،،، کاش آدھا گھنٹا پہلے یہ مصرع دیکھ لیتا تو شعر مکمل ہو جاتا :) :) :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
جس وقت کی آپ لوگ بات کر رہے ہیں اس وقت تو الو بھی بولتے ہیں :پی کیوں خدائی کاموں میں دخل دیتے ہیں؟ جو بولتا ہے بولنے دیں :ڈی تسی آودا آودا کم کرو :ڈی
فلک شیر
Top