اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
انشا اللہ محفلین سے 3 روز بعد ملاقات ہو گی ، اللہ کی امان اور سب کو پیار بھرا سلام :) :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ماشاء اللہ ثم ماشاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو۔
ع
عظیم
ہماری خاطر دُعا کیجئے گا کہئے گا یہ بندہ بھی حاضری چاہتا ہے ۔۔ کبھی اِس کی جانب بھی نظر کرم فرمائیے ۔۔ دیکھئے اپنے واسطے کُچھ مت مانگئے گا سوچیں تو آخر بچا بھی کیا اب مانگنے کو دوسروں کی خاطر دعا کیجئے گا بس ۔۔ اور اُن دوسروں میں ہمیں سرِ فہرست رکھئے گا !
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔
آمین
ابن رضا
ابن رضا
ماشااللہ مبارک ہو۔ اللہ قبول کرے۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا
جاسمن
جاسمن
مبارک ہو۔میرے میکہ اور میاں کے لئے خاص طور پر دعا کیجیے گا۔
فلک شیر
فلک شیر
اللہ تعالیٰ برکت دیں ۔
عثمان
عثمان
مبارک ہو!
نور وجدان
نور وجدان
مبارک ہو آپ کو بہت بہت
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
خیر مبارک دوستو :) :) ۔۔ تقریباً تمام دوستوں کے لیئے نام سے دعا کی اور اس وقت خوشی کی وجہ جن کے نام یاد نہ آئے تو اس محفل کے دوستوں کے لیئے خاص دعا مانگی ، اللہ میرا عمرہ قبول فرمائے اور آپ سب کو مزید آسانیاں عطا فرمائے آمین ثُم آمین !! :) :)
Top