اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
ثابت کریں۔۔۔ :پی
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
ڈانٹا جو ملازم کو بیگم نے تو بولا وہ ادب کے ساتھ۔ہر چند سنگریزہ ہوں گوہر نہیں ہوں میں۔لیکن کلام کیجئے مجھ سے ادب کے ساتھ۔آخر آپ کا نوکر ہوں شوہر نہیں ہوں میں
ماہی احمد
ماہی احمد
ہاہاہا توبہ افف اللہ۔۔۔ انکل!!!۔۔۔ :ڈی
سید شہزاد ناصر
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
@شاہ صاحب ،،، اب پچھتائے کیا ہوت ، جب ۔۔۔۔ !! ہاہاہا :پی !!!
Top