اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
جو بات ہو جاتی ہے، سو ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کو لگا کہ آپ نے کچھ غلط کیا یا غلط کہا تو آئندہ محتاط رہئے گا :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
جی بہتر ،،، بھائی خیر اب الجھتا تو نہیں مگر آج جو آسمان ٹوٹا وہ سہہ نہیں پایا !! خورئی کا الوداعی دھاگا معمولی بات نہیں ،، وہ بات چھوٹی نہ تھی قیصرانی بھائی جس پر وہ خفا ہوئیں ،، رائے اور ہوتی ہے تنز اور ہوتا ہے نا !! ،، خیر افسوس مجھے الفاظ پر نہیں مگر اپنے انداز پر ہے !!
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بھائی آپ کو یاد ہے نا کتنے پیار سے صبح سمجھایا تھا عارف صاحب کو ،،، یہ حرکت انہوں نے اس کے چند ہی ساعت بعد کی ،،، اس سے پہلے سعود بھائی نے منع بھی کیا تھا انہیں !!!
قیصرانی
قیصرانی
دیکھئے پبلک فورم پر آپ کسی کو کوئی بات کرنے سے روک نہیں سکتے۔ دوسرا جیہ جیسی پرانی رکن (میرے اور ان کے درمیان محض ایک رکن کا فرق ہے) جو محفل کے بنیادی مقصد کو جانتی ہیں، محض ایک پوسٹ کی بنیاد پر (چاہے وہ کتنی ہی غلط کیوں نہ ہو) پر پوری محفل کو برا کہتے ہوئے سب کچھ چھوڑ جائے، تو بات جچتی نہیں ہے
قیصرانی
قیصرانی
باقی جہاں تک غلمان کی بات ہے تو وہ تو جنت میں بھی موجود ہوں گے
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
یہ بات بھی دست ،،، مگر بھائی مجھے عارف صاحب کے انداز پر اعتراض ہے ،، نظریہ پر نہیں ،،، میں درست بات درست طریقہ سے کہنے کا قائل ہوں اور محفل چھوڑنے پر جھریاں والا دھاگہ کا متن یاد ہے نا بھائی جان ،،، وہ بات جیہ خورئی پر بھی لاگو ہوتی ہے !! ،،، پر افسوس یہ ہے عارف صاھب کو سمجھایا بھی تھا ،،، !!
قیصرانی
قیصرانی
دیکھئے سب سے آسان طریقہ ہے کہ جو مراسلہ آپ کو برا لگے (چاہے ذاتی ہو یا کوئی اور وجہ) اسے رپورٹ کر دیا جاتا ہے۔ اس پر انتظامیہ کاروائی کرتی ہے۔ ذاتی طور پر سمجھانا بات کو اکثر بگاڑ دیتا ہے
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
یہ سب سے بہتر ہے ،،، مگر میں سوچ رہا ہوں کہ کم از کم سیاست اور مذہبی دھاگوں کے لیئے جو جگہ مختص ہے اسی تک رہنا چاہیئے ،،، ایک ذمہ دار انسان کی بابت ؟ بس ایک خیال ہے جو آپ سے بڑا بھائی سمجھ کر شیئر کر رہا ہوں !! ،، رپورٹ کر کے خاموشی والی بات تو سب سے بہتر ہے !!!
Top