اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
آپ کی خورہ کئی اور ہماری آپی یعنی خورئی :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
سچی!!!
فلک شیر
فلک شیر
جی وہاں رستے خراب ہیں، اس لیے آج رات ناران کے لیے نکلیں گے ان شاءاللہ۔
ماہی احمد
ماہی احمد
واہ جی! فیملی کے ساتھ یا دوستوں کے یا اکیلے اکیلے؟؟؟
فلک شیر
فلک شیر
ہر دوسرے برس میں اکیلا ہی جاتا ہوں مختلف جگہوں پہ ۔ لیکن اس دفعہ کوئی درجن بھر جوان ہیں ساتھ ۔ ویسے سیف الملوک میرے ساتھ ہی رہتی ہے خیال میں ہمہ دم ، خاص طور پہ اس کی رات۔
ماہی احمد
ماہی احمد
افففف سیف الملوک۔۔۔
آپ جی جلاتے ہیں، آپ کے کیفیت نامے پر نہیں تبصرہ کرنا اب۔۔۔
فلک شیر
فلک شیر
تھوڑا اتظار کیجیے۔۔ احمد بھائی پاکستان آئیں گے، تو ان سے درخواست کریں گے کہ آپ کو وہاں نائٹ کیمپنگ کروائیں ۔
Top