اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
الحمد للہ
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ماشاء اللہ! مگر بات کیا ہے؟
فلک شیر
فلک شیر
اللہ کی نعمتیں ہی اس قدر ہیں ہم گناہ گاروں پہ عبدالرحمان بھائی ........کہاں ہم اور کہاں اتنے احسانات ....یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجہک وعظیم سلطانک
ماہی احمد
ماہی احمد
@عبدالرحمن بھائی ہم تو ہر سانس کے ساتھ بھی ساتھ بھی الحمدللہ کہیں تو بھی کم ہے :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
بالکل ٹھیک کہتی ہیں آپ !
آج خاصی مصروفیت رہی، سو تاخیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہوں۔
عبد الرحمن
عبد الرحمن
فلک بھائی! یقینا ہم گناہ گاروں پر اس کی اتنی نعمتیں ہیں کہ کسی صورت بھی حق ادا نہیں ہوسکتا۔
شکر کا یہ اعادہ وقتا فوقتا ہوتے رہنا چاہیے، تاکہ مجھ جیسے ناشکرے بھی کسی طور اس نیکی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔
Top