اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
انا للہ و انا الیہ راجعون، خیریت؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
قیصرانی بھائی ، فاتح بھائی کا دھاگہ پڑھا ،، اس لیئے دل اداس ہے ۔۔۔ !
قیصرانی
قیصرانی
معلوماتی :(
ام اریبہ
ام اریبہ
اللہ پاک رحم کرے ۔۔ہم سب یہاں اس کی امانت ہیں ۔یہ دنیا فانی ہے سب نے چلے جانا ہے۔کسی نے پہلے کسی نے تھوڑا بعد میں۔۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بے شک ماں جی !! سچ ہے ،، مگر یہ غم اِس خاکی لبادے کی رسم ہے ،،، اِس اوڑہنی کا رواج ہے ۔۔۔ !! شائد میں بیان نہی کر سکوں گا کہ ،،،، ماں کی جُدائی ہوتی کیا ہے ۔۔۔۔ !!
ام اریبہ
ام اریبہ
گزرتے ماہ وسال کے ہر لمحہ یہ دکھ میں نے محسوس کیا ہے۔۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اللہ پاک آپ کو صبر عطا کرے ، اور اُن سب کو بھی جو جو اِس بارِ کثیف کو برداشت کرتے ہیں ، ثُم آمین !!
Top