اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اللہ بہتر کرے گا۔ اگر کنسٹریشن کا مسئلہ ہے تو براؤزر اور ساری اضافی ونڈوز بند کر دیں۔
ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ خیر۔ پانچ دس منٹ سب کچھ چھوڑ چھاڑ آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں۔۔۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
محمد احمد بھائی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ، در اصل میں ذرا کاموں کی لبی فہرست میں الجھا ہوا تھا اور پورا کوئی نہیں ہو رہا تھا !! خیر کچھ مشکل نہیں :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ماہی بچے خیریت ہے ،،، بس کا بہت تھے اور ساتھ میں کہانی ،،، تو بس افرا تفری میں الجھن ہو گئی ،، لیکن اب پھر کہانی میں م ہوں ،،، آج نہیں تو کل تک پوری ہو ہی جائے گی :)
ماہی احمد
ماہی احمد
پورا ہو نہیں رہا تھا۔ پھر تو ٹنشن والی بات ہی کوئی نہیں۔ کیونکہ ایسے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے :) ہاں پورا کیا نہیں جا رہا از سمتھنگ ڈفرنٹ۔۔۔
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ابھی دیکھا آپ کا کیفیت نامہ۔ اللہ بہت آسانیاں فرمائے۔ (آمین)
محمداحمد
محمداحمد
اللہ آسانی کرے آپ کے لئے۔ کام کی لسٹ لمبی ہو تو پہلےترجیحات طے کر لینی چاہیے۔ سب سے ضروری کام پہلے اور پھر اسی ترتیب سے باقی سب۔ اگر ممکن ہو تو ایک وقت میں ایک ہی کام کریں تاکہ پوری توجہ سے کام بخوبی نمٹ جائے۔ باقی سمجھ نہ آئے تو عبدالرحمٰن بھائی سے پوچھ لیں۔ :)
عبد الرحمن
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہا :) عبد الرحمان تو ہمارا بڑا بھولا سا بھائی ہے ،،، بس اس سے دعا ہی غرض ہے ،، اور احمد بھای میں ہمیشہ ترتیب سے سنبھالتا ہوں کام ،،، لیکن یہ مینیجر صاحب درمیان میں کود پڑے اور سب درہم برہم ہو گیا :) :)
قیصرانی
قیصرانی
خیریت؟
محمداحمد
محمداحمد
:) :) ارے بھئی یہ کیسے مینیجر ہیں جو کام کو درہم برہم کر رہے ہیں۔ :) :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
جی قیصرانی بھائی اللہ کا کرم ہے ،،، وہ بس میں اپنی ترتیب سے کاموں کی فہرست لے کر چل رہا تھا ،،، سب بھلا تھا جب تک مینیجر صاحب درمیاں میں آن دھمکے ،،، سب گڈ مڈ ہو گیا ،،، میں ایک کہانی بھی مکمل کرنے کی کوشش میں ہوں ،،، اور جب ایسی کھچڑی بن جائے تو بندہ کہانی کا بھلا کیا کرے !! ،،،، کھچڑی بہت پسند ہے لیکن صرف جب ہماری طبیعت ناساز ہو :) :)
قیصرانی
قیصرانی
ہمم۔۔۔ مینیجر سے کہیئے کہ یہ عمر ہے کود پھاند کرنے کی؟ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
جی بہتر !! :) ،،، لیکن مینیر کہاں مانے ہیں ایملوئیز کی بات !! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
مینجر کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال دیجئئیے۔۔۔ :پی
Top