اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
ماشاء اللہ! آپ کی خوشی میں ہم بھی بہت خوش ہیں۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
:) بھائی مہم تو شروع ہو ہی گئی لیکن اب اگلا حدف جن سے ممکن ہو ان سے بل مشافہ ملاقات کرنا ہے :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ضرور ملیں گے انشاء اللہ!
ماہی احمد
ماہی احمد
شمشاد بھائی سے ملئیے، وہ بھی ریاذ میں ہی ہوتے ہیں نا۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
کیاااااااااااااا ؟؟؟؟؟؟؟؟ ٹہرو ذرا شمشاد بھائی کی تو میں خبر لوں !!!! کیا زمانہ آ گیا ہے !! ،،، !!!
Top