اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اپنا تعارف دیں گر طبع پر بار نہ ہو۔
نور وجدان
نور وجدان
میں نے تعارف لڑی میں دیا ہے ۔ جو جاننا چاہتے ہیں آپ جان لیں اسکے علاوہ اپنی لکھی ہوئی اک نثر میں اور اک شاعری میں تحریر بھی دی ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خوب۔۔۔۔ خوش آمدید یہاں۔۔۔ اور ابھی دیکھتا ہون۔
نور وجدان
نور وجدان
جی ضرور دیکھئے اور اچھا لگے تو تبصرہ بھی کر دیجئے شاید اس سبب مری حوصلہ افزائی ہوجایے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم وہاں تبصرہ کر آئے ہیں۔ آپ ذرا اوتار سے فراغت حاصل کر لیں۔ پھر دو دو باتیں ہوتی ہیں۔ :)
نور وجدان
نور وجدان
آپ مسلسل مری نگرانی کر رہے ہیں ۔ جی مجھے سمجھ نی آرہا تھا کون سا مناسب ۔ اب فراغت ہوئی ۔۔۔ اطلاع نامہ میں آپ کا تبصرہ نہیں آیا ۔ چلیں دیکھتی ہوں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی نہیں۔۔۔ نگرانی نہیں کر رہا۔۔۔ ہر بار یہاں آپ کے تبصرے کی اطلاع پر نیا اوتار دیکھنے کو ملا۔ اس لئے برملا کہہ دیا۔ :)
نور وجدان
نور وجدان
ہی ہی ۔۔۔ آپ خومخواہ میں چڑ گئے ۔۔۔ آپ نے مری غزل پہ تبصرہ نی کیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چڑا تو نہیں۔۔۔ :) غزل۔۔۔ یعنی آپ شاعرہ بھی ہیں۔۔ پھر تو ہم دور سے ہی سلام کر کے نکل لیں گے۔۔۔ بئی یہ قافیہ و ردیف و سنگلاخ زمینیں ہم سے باہر ہیں۔ :)
نور وجدان
نور وجدان
نہیں یہ پہلی شاعری ہے ۔ اور اک شعر کہنے سے کوئی شاعر تھوڑی ہو جاتا ۔۔۔ کمال ہے آپ کو یہ برے لگتے ہیں مجھے تو قافیہ اور ردیف کا پتہ اب چلا ہے جب یہ لکھی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور ہمیں اب بھی نہیں پتا۔۔۔ تو خود ہی سوچیں کہ ہم کدھر کو جاتے بھلا۔۔۔ :)
نور وجدان
نور وجدان
ادھر جہاں مہ کدہ ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ۔۔۔ :)
نور وجدان
نور وجدان
تصویر منظر سب پسَ منظر ہوتے ہیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ فلسفی ہیں؟
نور وجدان
نور وجدان
کبھی شاعر کہتے کبھی فلسفی ۔ جو اس راز کو جانے وہ کیا ہوتا ۔۔۔۔ جوہری کو ہیرے کو پہچان ہوتی ہے
Top