اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
دل کا کام ہی تمنا کرنا ہے :)
ع
عظیم
تو آخر دل سمجھا بھی : ) ؟
قیصرانی
قیصرانی
سمجھایا گیا تھا دل کو، لیکن وہ دل ہی کیا جو سمجھ جائے :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
یہ بھی ہے ہاہاہہا:(
ع
عظیم
اگلی بار کُچھ اور کیجئے گا یہ سمجھنے والوں میں سے نہیں : )
قیصرانی
قیصرانی
اگلی بار اسے تسلی دے دیں گے :)
ع
عظیم
اجی چھوڑیئے صاحب اسے کُچھ بھی دیجئے کُچھ حاصل نہیں
قیصرانی
ع
عظیم
لیجئے جناب ہمارا بات کرنے کا من ہے اور آپ نے بات تمام بھی کردی :(
قیصرانی
قیصرانی
آپ سے ڈر لگتا ہے کہ پتہ نہیں کب موت سے ملاقات کرنے نکل کھڑے ہوں
ع
عظیم
ہاہا ۔۔۔ جناب موت سے ملاقات تو روز ہوتی ہے ویسے اس میں ڈرنے کی بات ؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ وہی تمنا ہے جس کا ذکر جگجیت سنگھ نے ایک اور جگہ کچھ یوں بھی کیا ہے۔ کہ تمنا پھر مچل جائے۔۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
نہیں وہ اس کی ذاتی تمنا تھی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ مستعار لی ہے؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
نہیں، یہ اپنی والی ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ذاتی اور اپنی۔۔۔ :ڈی۔۔۔ فرق شدیدن۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
اس کی ذاتی تمنا تھی اور میری اپنی تمنا ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی ذاتی و اپنی میں اس اور میری کی کہانی ہے۔۔۔ سمجھ گیا۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
گڈ۔ آپ نے جہاز اڑا لیا؟ :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی۔۔۔ نہیں وہیں پڑا ہے۔۔ ۔۔۔ ہینگر میں لگا آیا ہوں۔۔۔ :ڈی
Top