اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
کچھ لکھ مارئیے سلمان بھائی۔۔۔ بور نہیں ہوں گے
سلمان حمید
سلمان حمید
لکھنے کے لیے بہت سارا دماغ اور اچھے اچھے خیا لات چاہئیں بہنا جن کا فقدان ہے میرے پاس :ڈی
مقدس
مقدس
ایویں ناں کریں بھیا
سلمان حمید
سلمان حمید
ہی ہی ہی، لکھنے کا سوچا تھا لیکن بس کچھ لکھا ہی نہیں گیا۔ پھر فیس بک پر وقت ضائع کیا ہمیشہ کی طرح :(
Top