اردو محفل فورم

عینی شاہ
محمداحمد
محمداحمد
ہیلو ! عینی کی بچی کیا حال ہے ۔ کہاں غائب ہو اتنے دنوں سے؟
عینی شاہ
عینی شاہ
السلام علیکم احمد بھائی کیسے ہیں آپ ؟ عینی کی بچی بلکل فائن ہے ہی ہی ہی میں اکچلی آپا کی وجہ سے غائب ہوئی پڑی تھی تھینک گاڈ شی ایز رکورنگ ناؤ
محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم السلام، ۔۔۔۔! شکر ہے آپ آئیں تو سہی۔۔۔! کافی تشویش تھی آپ کی طرف سے اور مدیحہ کی طرف سے۔ اب کیسی طبیعت ہے اُن کی؟
عینی شاہ
عینی شاہ
بیٹر ہو رہی ہیں گریجوئلی تھینکیو احمد بھائی یہ محفل تو پوری کی پوری چینج ہوئی پڑی ہے :)
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ ۔۔۔۔! محفل بدل گئی ہوگی ۔ ہم تو ویسے کے ویسے ہیں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
اچھا مجھے بھول گیا ہے اسے یوز کرنا بھی :)
Top