اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
وعلیکم السلام برادر، کیسے مزاج ہیں اور کہاں گم رہے؟ خیریت تو تھی؟
کاشفی
کاشفی
صحیح ہوں الحمداللہ۔ سب خیریت سے۔ بس تھوڑا بزی بزی چل رہا ہوں آج کل۔ آپ سنائیں کیسے ہیں اور کیا ہورہا ہے۔۔موسم کیسا ہے آپ کی طرف۔۔
Top