اردو محفل فورم

فاتح
فاتح
مٹی پاؤ ۔۔۔ اتنا ویہلا کون بیٹھا ہے کہ یہ غور کرے کہ ایسے چول لوگوں کو معصوم کہا جائے کہ بدتمیز ہاہاہاہا
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہاہاہاہاہا یہ بھی ٹھیک ہے :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
صرف محفل میں ہی کیوں کہیں بھی بد تمیزی کریں گے تو بد تمیز ہی ہونگے معصوم نہیں ۔
ماہی احمد
ماہی احمد
لیکن کیسے پتا چلے کہ کون چھوٹا ہے کون بڑا؟ :)
زیک
زیک
اور اگر بڑے چھوٹوں سے بدتمیزی کریں تو ۔۔۔
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
علم اللہ اصلاحی متفق ہوں آپ کی بات سے۔
Top