اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
میں نے یہ شعر ایسے پڑھا ہے۔ 'جُدا تو بہت لوگ ہوئے ہیں ایک تم بھی سہی۔۔۔اب اتنی بات پہ کیا زندگی محال کریں۔' ۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی شاید ویسے ہی ہو۔۔۔ مگر میں نے اعجاز عبید صاحب کی بنائی ہوئی بک میں سے دیکھ کر لکھا ہے۔۔۔ بلکہ لکھا بھی کیا کاپی پیسٹ کیا ہے۔۔۔ :ڈی
Top