اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گڑیا ان کے نام کی تختی دیکھو۔۔ ابھی لگی ہے یا کوئی نیا مکین آگیا ہے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
السلام علیکم ۔ نام تو لگا ہوا ہے بھیا لیکن فوٹو نظر نہیں آ رہی۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاید آہستہ آہستہ نکالے جا رہے ہوں۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیاا مطلب؟؟۔۔۔ بھیا آپ کہیں نہیں جائیں گے اچھا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جا کون رہا ہے۔۔۔۔ :) یہ تو ہمیں یہ راہ دکھانے والی بات ہے۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نوووو میرا یہ مطلب نہیں تھا۔۔کیا ہے بھیا آپ کو ۔۔ہنہہ
Top