تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
عائشہ عزیز
چلیں بھیااا
نیرنگ خیال
تو کیا سوچا۔۔۔
محمداحمد
لگتا ہے محفل سے ہٹ کر سوچنے چلے گئے ہیں جناب۔
عائشہ عزیز
ٖآپ بتائیے ناں کیا سوچا ۔۔پلیز میں اب تھک گئی ہوں بھیا کچھ نیا کرنا چاہیے
فرحت کیانی
لگتا ہے لوگ شاہد آفریدی کو فارم میں دیکھ کر جوش میں آ گئے ہیں۔ آخر کچھ ہٹ کے کر ہی دکھایا نا ۔ D-:
نیرنگ خیال
تو مانو گڑیا کیا سوچا۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال
@احمد بھائی۔۔۔ ہم نے کہاں جانا ہے۔۔۔ :پی
نیرنگ خیال
@فرحت۔۔۔۔ کرکٹ دیکھتے ہوتے تو ضرور جوش میں آتے۔۔۔۔ :پی
فرحت کیانی
مجھے تو لگتا ہے کہ کرکٹ کے بعد انسان ہوش میں آ جاتا ہے۔ D-:
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ ہم بےہوش ہی بھلے۔۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
سوچنے کا کام ان کا جنہوں نے کیفیت نامہ لگایا تھا ہم تو اس سے متفق ہوں گے بس
نیرنگ خیال
اتنا مشکل کام وہ کیسے کریں۔۔۔۔
عائشہ عزیز
یہ بھی وہی سوچیں :ڈی
اراکین
Top