اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل جی۔۔۔ سب کا اپنا اپنا چاند تو پتا تھا۔۔۔ ستارہ کیسے آئی بیچ میں یہ پتا نہ چلا۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
یہ عبیداللہ علیم سے پوچھا جا سکتا تھا کہ جنہوں نے چاند چہرہ، ستارہ آنکھیں کی اصطلاح متعارف کروائی۔ :) اب وہ عالمِ بالا میں ہیں ہم میں سے جو پہلے جائے وہ پوچھ لے اور بعد میں آنے والے کو بتا دے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہہاااااا۔۔۔۔ چلیں میں انتظار کر لوں گا۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاااااا
Top