یہاں تو بڑے بڑے شاپر چل رہے ہیں۔۔۔۔ لگتا ہے فرحت اولوں کی جگہ شاپر اور احمد بھائی سمندر کی جگہ شاپر دیکھتے ہیں۔۔۔ :ڈی
اچها جی مان لیا کہ نیرنگ خیال عارف ہیں. کیونکہ میں تو نہیں ہوں اور احمد نے بهی کہہ دیا کہ وہ نہیں ہیں. D-:
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان کے زندگی کو کیا خوبصورتی سے بے شاپر کیا ہے احمد بھائی نے ویسے یہ شاپر ہوتا کیا ہے؟؟؟؟
وہی تو میں کہہ رہی ہوں۔ @نیرنگ خیال آپ علم بانٹیں۔ مزید بڑھے گا۔ جب ہمارے پاس علم آ گیا تو ہم بھی بانٹیں گے۔ D-:
جی نہیں۔ میں کوئی آپ کی طرح کنجوس تھوڑی ہوں۔ ابھی ابھی آپ کے تازہ ترین کیفیت نامے پر بھی اپنا علم بانٹ کر آئی ہوں۔ D-: