اردو محفل فورم

محمدصابر
محمدصابر
انہوں نے تو کہا ہے۔ کہ اسے ابھی علیحدہ حیثیت میں ہی چلایا جائے گا۔ مجھے تو لگتا ہے کہ انہیں اس کی وجہ سے اپنی جان کے لالے پڑے تھے اسی لئے اس کو خرید لیا۔
قیصرانی
قیصرانی
فیس بک انتہائی مکار کمپنی ہے۔ 19 ارب میں سے 15 ارب شیئرز کی صورت میں ادا ہوں گے۔ یعنی چار ارب میں یہ کمپنی اصل میں بکی ہے۔ جیسے سکائپ کو ہاٹ میل ٹکرا گیا ویسے ہی واٹس ایپ کو فیس بک :(
زیک
زیک
فیس بک نے انسٹاگرام بھی خریدا تھا وہ اسی طرح چل رہا ہے جیسے پہلے
قیصرانی
قیصرانی
انسٹاگرام سے میں کبھی مطمئن نہیں رہا۔ اس لئے اس پر نو کمنٹس۔ واٹس ایپ فیس بک کے لئے براہ راست خطرہ تھا :(
Top