اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
اوووووووووووووووووووو یس یس دیکھو دیکھو بھئی ہی ہی اج تو عینی آپی آئی ہوئی ہیں السلام علیکم :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
وعلیکم السلام
ہنسی شاہ بھی تو آئی ہوئی ہیں! :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
کیسی ہیں؟ کہاں ہیں؟ کیا ہورہا ہے؟
عینی شاہ
عینی شاہ
آئی ایم فائن آپ کیسی ہیں اور آتی کیوں نہی ہیں اب زادا ادھر؟ ویسے یہ محفل بھی سو بورنگ ہو گئی ہے اب مزا ہی نہی آتا
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
میں بالکل ٹھیک! اب یہاں بھی تو کرنے کو کچھ ہوتا نہیں :( عجیب عجیب تھریڈز!
Top