اردو محفل فورم

سلمان حمید
سلمان حمید
اوہ لے، پیلا دوپٹہ صرف بہار سے مشروط ہے؟ میں نے تو پھوپھو کے بیٹے کی مہندی والے دن پہنا تھا، شکر ہے آپ نہیں تھیں وہاں ورنہ تمبوؤں میں بے عزتی ہو جاتی :(
ماہی احمد
ماہی احمد
استغفرللہ!
ویسے پھوپھو کے بیٹے کی شادی بلکہ مہندی ابھی تک جاری و ساری ہے؟؟؟
سلمان حمید
سلمان حمید
نہیں جاری و ساری تو نہیں ہے لیکن بھائی کی آنے والی ہے تو سوچا اس میں بھی چل جائے گا :D
ماہی احمد
ماہی احمد
یہاں ہے کسی کی؟؟؟ مطلب محفل میں؟؟؟ مجھے بھی بتا دیں آپ نے خود تو تیاری کر کے پیلے دوپٹے والی ڈی پی لگا لی، مجھے بتایا ہی نہیں۔ ہم نے بھی تو تیاری کرنی ہے نا!
سلمان حمید
سلمان حمید
آپ بس تیاری شروع کریں، اگر آپ اور چند اور خواتین و حضرات پیلے دوپٹے لے کر تیار ہو گئے تو کسی نا کسی کا فنکشن کر ہی لیں گے۔ اب آپ لوگوں کی تیاری رائیگاں تو نہیں جانے دیں گے۔
ماہی احمد
ماہی احمد
یلو کلر ضروری ہے؟ کوئی اور تھیم رکھ لیں نا!!!
سلمان حمید
سلمان حمید
اگر کوئی اور رنگ لیا تو میری ڈی پی کا کیا ہو گا؟ :(
Top