سائیں ظہور کا ایک بڑا پرانے کلام کی دھن ہے۔ گلاں پیاریاں سناواں بلہے ۔۔۔ مناواں گی میں ہتھ بنڑ کے یہ ساری دھن وہاں سے چرائی ہے حدیقہ صاحبہ نے
ظلم در ظلم یہ ہے کہ ایک بیکار آدمی نے اس کو مزید جدت دیتے ہوئے اس کے اوپر نعت بنا دی۔۔۔ جو کہ کئی معروف ٹی وی چینلز پر بھی چلتی رہی ہے۔