اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
جیہ۔۔۔ کیا ہوا
ابن رضا
ابن رضا
نامنظور۔ نامنظور۔ نامنظور۔ تھوڑا بریک لیں اور آرام فرما کر فریش فریش اور خوش خوش واپس ا ٓئیں
زیک
زیک
کیوں؟
فاتح
فاتح
الوداع کیوںِ؟
امیداورمحبت
امیداورمحبت
نہ جائیں جیہ....
قیصرانی
قیصرانی
پسند کی جگہ معلوماتی سمجھ لیں اور بتائیں کہ خیریت؟ کیا ہوا؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہائیں!!!!!!!!! ایسا کیوں جیہ آپی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عمر سیف
عمر سیف
ہمممم ۔۔۔
بھلکڑ
بھلکڑ
؟؟؟
انیس الرحمن
انیس الرحمن
الوداع جی الوداع۔۔۔
محفل کے یہی حالات رہے تو پھر سب ہی الوداع کہتے نظر آئیں گے۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیا ہوا جیہ آپی :(
ظ
ظفری
میری نئی تصویر اب اتنی بھی بُری نہیں تھی ۔ :)
Top