اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
کتنی؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بےحد۔۔۔۔ :ڈی
نکتہ ور
نکتہ ور
تو کیفیت نامے کی تدوین کرلیں
محمداحمد
محمداحمد
صحیح کہا ۔۔۔۔ بلکہ محفل کی کچھ لڑئاں دیکھ کر تو "بے کار" کو "بے ہودہ" سے بدل دینے کو دل چاہتا ہے۔ :) :)
ص
صائمہ شاہ
کچھ لوگوں کی تو آزادی اور راے دونوں ہی بیکار ہیں پھر بھی محفل پر برسرِپیکار ہیں
قیصرانی
قیصرانی
اظہار کو بھی بلا لیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@احمد بھائی۔۔۔ یہ کیفیت کسی سیاسی دھاگے کے متعلق نہیں۔۔۔ :)
Top