اس غزل کا ایک شعر ہے حالت دل کہ تھی تباہ اور تباہ کی گئی۔۔۔۔ ہائے۔۔۔ جون اس شعر کو پڑھتے ہوئے کوئی روتے ہیں۔۔۔۔ بس نہ پوچھیے۔۔۔۔۔
یہ غزل دیکھیے یہی ہے یا نہیں ؟ http://pakistanica.com/literature/jon-elia/halat-haal-ke-sabab-halat-haal-hi-gai/
بالکل یہی ہے۔۔۔ ذرا ویڈیو دیکھیے۔۔۔ جون کا دلنشیں انداز https://www.facebook.com/photo.php?v=478414435608968