اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہو ہی نہیں سکتا۔ استادِ گرامی کی جگہ ایسی جگہوں پر پہلے ہی ریزرو کروا دی جاتی ہے۔ سکول میں 'استاد کا احترام' کے مضمون پڑھ پڑھ کر اتنا تو احترام آ ہی گیا ہے۔ D-:
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔! باٹا کے جملے کے بعد "آج نقد 4 دن بعد اُدھار" بھی لگانا پڑے گا۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
استاد گرامی تو فرحت آپ ہی ہیں۔۔۔ یاد ہے کوچہ شاپراں کی پرنسپل تھیں آپ۔۔۔ اور معذرت بلکہ اب بھی ہیں۔۔۔ :ڈی اور جن کو ابھی تک مضامین یاد ہیں۔۔۔۔ رہے نام اللہ کا۔۔۔۔۔ :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ادھار کو کشمیر کی آزادی تک بند رکھیں احمد بھائی :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہم تو وہاں سے آگئے تھے اور ہمارے وہاں سے آنے پر ابنِ انشاء نے یہ شعر کہا تھا۔ اُس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا۔ وہ گلی، وہ "کوچہ"، وہ مکاں یاد رہے گا۔ ؛) ؛) اب اُستاد شاگر اپنا معاملہ خود حل کریں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی۔۔۔۔ احمد بھائی کو بھی پتا ہے کہ شاگرد مین ہی ہوں۔۔۔ استاد تو وہ اور محترمہ ہیں۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
@نیرنگ خیال : میں ہر گز اس سکول کی پرنسپل نہیں تھی۔ آپ یقیناً سکول میں معلوماتِ عامہ کے امتحان میں شاندار طریقے سے فیل ہوتے ہوں گے D-: ۔ ویسے بھی کہاں ایک سکول کی (نہ) پرنسپل اور ایک نئے فلسفے و کوچے کے بانی۔ D-:
فرحت کیانی
فرحت کیانی
@محمداحمد : ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔یقین کریں آپ کا تبصرہ ذوالقرنین کی شاپرانہ مہارت کو ماند کیے دیتا ہے۔ D-:
محمداحمد
محمداحمد
@فرحت ۔۔۔۔! دیکھا آپ نے نین بھائی شاگر بن کر کیسی اُستادی دکھا رہے ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی نے اپنی استادی کو خوب ثابت کیا ہے۔۔۔ فرحت آپ کے لیے لمحہ فکریہ۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سراسر غلط۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور آپ استاد بن کر استادی۔۔۔۔۔:پی
محمداحمد
محمداحمد
اپنا پچھلا تبصرہ واپس لے لیں کیا ہم؟ :) :) :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔! :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
"محمداحمد @فرحت ۔۔۔ ۔! دیکھا آپ نے نین بھائی شاگر بن کر کیسی اُستادی دکھا رہے ہیں۔ :) :)"۔۔۔"نیرنگ خیال احمد بھائی نے اپنی استادی کو خوب ثابت کیا ہے۔۔۔ فرحت آپ کے لیے لمحہ فکریہ۔۔۔ :ڈی" ۔۔۔۔۔ چلیں جی۔ استاد شاگرد نے ایک دوسرے کو پہچان بھی لیا اور تسلیم بھی کر لیا۔ جھگڑا ختم ہو گیا۔ D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گرو کا کتنا پرسکون تبصرہ ہے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :) شاپرز کی حد کردی ہے آپ نے۔ زبیر بھائی نے دیکھ لیا ناراض ہوں گے۔ وہ شاپرز کے سخت خلاف ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
زبیر بھائی نے ہمیں دیکھ لیا یا شاپرز کو۔۔۔ :پی
محمداحمد
محمداحمد
ایک ہی بات ہے۔ ہاہاہاہہاہا :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ اب غیر متفق ہونا بنتا ہے۔۔ ۔آپ سے۔۔۔ :ڈی
Top