اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس کے بعد پہلا ہوگا۔۔۔۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جی بالکل۔۔۔! :) آخری کے بعد پہلا ہی ہوتا ہے!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چلیں کچھ تو ضابطے میں ہے۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
بالکل باضابطہ سگریٹ اور بے ضابطہ کھانسی! :)
نیرنگ خیال
مہدی نقوی حجاز
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
بالکل میں بھی روز صبح اٹھ کر یہی سوچتا ہوں۔۔ :)
عبدالحسیب
عبدالحسیب
اس گھنٹے کا یا دن کا ؟ :) :)
ع
عندلیب
سگریٹ صحت کے لیے ۔۔۔:)
ابن رضا
ابن رضا
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
@حاتم صاحب، ہم ہر 10 منٹ میں ایسا سوچتے ہیں، بلکہ ہر 5 یا 7 منٹ میں! :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جناب @عبدالحسیب، اس پانچ منٹ کا۔۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
@عندلیب صاحبہ، صحت کے لیے ضروری ہے۔ (گو کہ ہم پزشکی سے وابستہ ہیں تو ہماری رائے زیادہ معتبر ہے!! :) :) )
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
@ابن رضا، توبہ کریں، سگریٹ سے بھی پشیمان ہوتا ہے کوئی؟!
نگار ف
نگار ف
کیا مطلب آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top