اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
واہ جی واہ۔ گوری کی خاطر نئی ڈسپلے پک؟ یا نئی ڈسپلے پک کی وجہ سے گوری؟ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دونوں کا تعلق نہیں۔۔۔ پورا شعر اصل میں لکھا نہیں جا رہا تھا۔۔۔ آپ 140 کریکٹرز میں سے 63 استعمال نہیں کر سکتے۔۔۔ کوئی مسئلہ ہے۔۔۔ پورا شعر یہ ہے
کِس پَکّے پا کے بیٹھنا ایہہ دُنیا اِک سَرَاں
تیرے جوبن وانگوں، گورِیے! اَسّی کُل مسافر ہاں
Top