اردو محفل فورم

زیک
زیک
یعنی آپ نے تمام عملے کو فائر کر دیا؟
ظ
ظفری
مبروک
ابن سعید
ابن سعید
@زیک! تمام عملہ تو نہیں، ہاں محفل کو مدیران سے اسی روز خالی کر دیا گیا تھا، تب سے نہ تو کسی کو بحال کیا گیا ہے اور نہ ہی نیا تقرر ہو سکا ہے۔ یہ تبدیلی وسائل سے متعلق تھی، افراد سے متعلق نہیں۔ :)
Top