اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
آپ تو ویسے بھی لیفٹ ہینڈڈ ہیں نا؟
ز
زیک
ویسے بھی کا کیا مطبل؟ نقصان دہ غیرمرئی شعاعوں نے میرا نقصان کر دیا ورنہ چنگا بھلا دائیں ہاتھ کا استعمال کرتا۔
Top