اردو محفل فورم

کاشفی
کاشفی
اکیلے اکیلے۔
قیصرانی
قیصرانی
نہیں نا، چمچ کے ساتھ کھا رہا ہوں۔ آپ بھی آ جائیے، دعوتِ عام ہے :)
کاشفی
کاشفی
ہا ہا۔۔اچھا۔۔آؤنگا ۔آنے کا ارادہ ہے۔۔ ابھی نہیں نیکسٹ دسمبر ۔۔انشاء اللہ
قیصرانی
قیصرانی
انشاء اللہ۔ میری طرف سے تو اس دسمبر میں بھی ویلکم :)
کاشفی
کاشفی
تھینکس برادر۔ انشاء اللہ زندگی رہی تو نیکسٹ دسمبر میں ملیں گے۔
Top