اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ۔۔۔ سر نقل کر رہا ہوں یہاں سے۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
@نیرنگ خیال ۔۔۔۔! امتحانات میں بھی اتنی ہی کرٹیسی کا مظاہرہ کرتے تھے جناب؟ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہااااااا۔۔۔۔۔ نہیں وہاں کریڈٹ مار لیا کرتا تھا۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

جسٹ کریڈٹ ۔۔۔۔۔! اچھا کرتے تھے۔۔۔ وہاں کاپی پیسٹ کرنا بھی اتنا آسان نہ تھا۔ محنت کرکے بھی کریڈٹ کسی اور کو جائے۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا ۔۔۔! :) :) D:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بھائی اسی میں بھلائی ہے کہ کریڈٹ دوسروں کو دے دیں۔۔۔ ویسے ہم بڑے سائنٹیفک انداز میں نقل کرتے تھے۔۔۔ میں نے وہ طریقہ عوام کی فلاح کے لیے محفل پر بھی تحریر کیا تھا۔
Top