دیکھ لیں بس۔ اب اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوں۔ ابھی تک عربنوں والی بات پر ہنس ہنس کر دہرا ہو رہا ہوں کہ بھابھی نے یہ ای میلز نہیں پڑھیں یا پھر راوی وہاں خاموش کرا دیا گیا تھا؟
ہی ہی ہی۔۔۔۔۔ یہ آپ کی بھابھی سے قبل کی ای میل ہے۔۔۔ ویسے ایسی ای میلز تک اس کی رسائی شامل نہیں۔۔۔۔ :ڈی