اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ویسے شفیق الرحمن تو فرماتے ہیں کہ دوران گفتگو اگر سانس بھی لینا پڑے تو اشارے سے بتا دیں کہ بات ابھی جاری ہے۔۔۔۔ :پی
ص
صائمہ شاہ
یہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں پہلے :) میں بہت ڈائریکٹ گفتگو کرتی ہوں چند سانسوں میں ہی یا گفتگو ختم یا سامنے والا
Top