اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
کدھر کی تیاری ہے ؟
قیصرانی
قیصرانی
بس چھ سو کلومیٹر دور Oulu تک جانا ہے
عمر سیف
عمر سیف
بس 600 ۔۔ کتنے دن کا ٹور ہے ؟؟
قیصرانی
قیصرانی
600 کلومیٹر زیادہ سے زیادہ سات گھنٹے کا سفر ہوا نا۔ دن کیوں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جا بھرا جا۔۔۔۔ ول واپسی تے ریوڑیاں گھن آ سیں؟ :پی
عمر سیف
عمر سیف
ہاہاہا @نیرنگ ۔۔۔
عمر سیف
عمر سیف
آنا جانا کرنا ہے ؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عمر بھائی! کرنا انہوں نے کیا ہے۔۔۔ بس آپ ان کی آنیاں جانیاں دیکھیں۔۔۔۔ :ڈی
Top