اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
بلا شبہ ۔۔۔۔!

لیکن آپ کو اتنی دیر سے خیال کیوں آیا۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں۔۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بالکل۔ آپ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ کچھ 'کرنا' آپ کی کوچہ آلکساں سے رکنیت کینسل کروا سکتا ہے۔ D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہہااااا۔۔۔۔ بئی یہ "کرنا" کچھ کام کرنے والا کرنا ہرگز نہ تھا۔۔۔۔ :ڈی ہمیں اپنی رکنیت بہت عزیز ہے پرنسپل صاحبہ۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔ ویسے جو اتنی مستعدی سے رکنیت کینسل کر دے۔۔۔۔ کیا اس کی رکنیت رہنی چاہیے۔۔۔ ہممممم سوچتے ہیں۔۔۔
محمداحمد
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کرنا جن بھی معنوں میں استعمال ہو رہا ہو ، کاہل اور سست لوگوں کے لئے بہت خطرناک لفظ ہے۔ میں نے رکنیت کینسل کہاں کی۔ آپ کو ایک ہمدردانہ اور ہمشیرانہ مشورہ دیا ہے D-:۔
Top