ڈاکٹر عباس

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ﺣﺞ ﻭﯼ ﮐﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺍﻭ
    ﻟﮩﻮ ﻭﯼ ﭘﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺍﻭ
    ﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﻣﺎﻝ ﯾﺘﯿﻤﯽ ﺩﺍ
    ﺑﮭﺞ ﻣﺴﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺍﻭ
    ﭘﮭﭧ ﺩﻻﮞ ﺩﮮ ﺳﯿﻨﺪﮮ ﻧﮩﯿﮟ
    ﭨﻮﭘﯿﺎﮞ ﺳﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺍﻭ
    ﭼﮭﺮﯼ ﻧﮧ ﭘﮭﯿﺮﻭ ﻧﻔﺴﺎﮞ ﺗﮯ
    ﺩﻧﺒﮯ ﮐﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺍﻭ
    ﺩﻝ ﺩﮮ ﭘﺎﮎ ﭘﻮﺗﺮ ﺣﺠﺮﮮ
    ﺑﮭﺮﯼ ﭘﻠﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺍﻭ
    ﻓﺮﺽ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﻭ
    ﻧﻔﻼﮞ ﻧﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺍﻭ
    ﺩﺳﻮ ﻧﮧ ﮐﺠﮫ ﺑﻠﮭﮯ ﺷﺎﮦ
    ﺍﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﺍﻭ!
    ﺍﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﺘﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﺍﻭ
    ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ
    ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ
    ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺁﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﮯ
    ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
    ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ
    ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻠﻨﮉﺭ ﮨﮯ
    ﻣﯿﺮﺍ ﮈﮬﻮﻝ ﺧﺪﺍ ﺩﮮ ﺧﻮﻑ ﺗﻮﮞ
    ﮈﺭ ﺍﮮ ﺣﺴﻦ ﺩﺍ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﻮﮞ
    ﺭﺍﮨﻨﮍﺍﮞ...
    ﻣﯿﺮﯼ ﻏﺮﺑﺖ ﺗﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﺽ ﻧﺎ ﮐﺮ
    ﻧﺖ ﺑﺨﺖ ﺩﮮ ﺳﻨﮓ ﻧﮩﻮﮞ
    ﺭﺍﮨﻨﮍﺍﮞ...
    ﺳﻮﻧﮯ ﺩﮮ ﮐﻨﮕﮍ ﺗﺎﮞ ﺩﻭﺭ ﺩﯼ
    ﮔﻞ ﺍﮮ ﮬﺘﮭﯿﻦ ﮐﭻ ﺩﯼ ﻭﻧﮓ
    ﻧﮩﻮﮞ ﺭﺍﮨﻨﮍﺍﮞ...
    ﻣﯿﺮﺍ ﺗﺨﺖ ﮨﺰﺍﺭﮦ ﺍﺟﮍ ﮔﯿﺎ ﺗﯿﺮﺍ
    ﻭﺳﺪﺍ ﺟﮭﻨﮓ ﻧﮩﻮﮞ
    ﺭﺍﮨﻨﮍﺍﮞ!!!..
    ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻨﮕﺘﯽ ﺍﺱ ﭘﭽﮭﻠﮯ
    ﺟﻤﻌﮯ ﺗﮯ ﺑﺆﮞ ﮈﮬﯿﺮ ﺛﻮﺍﺏ ﮐﻤﺎ
    ﮔﮱ
    ﭼﭙﻞ ﻭﭨﺎ ﮔﮱ
    .
    ﺁﮰ ﻓﺮﺽ ﺩﯼ ﯾﺎﺭ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﺎﻧﮍ،
    ﮐﺮ ﺍﭘﮍﺍﮞ ﻓﺮﺽ ﺍﺩﺍ ﮔﮱ،
    ﭼﭙﻞ ﻭﭨﺎ ﮔﮱ.
    ﮨﺎﺋﯽ ﭼﺎﺭ ﺩﯾﮩﺎﮌﮮ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﺌﯽ ،
    ﮐﺌﯽ ﺳﺎﻝ ﺩﯼ ﮔﮭﺴﯽ ﮬﻮﺋﯽ ﻻﮦ
    ﮔﮱ
    ﭼﭙﻞ ﻭﭨﺎ ﮔﮱ...
    ﺑﮭﺎﻧﻮﯾﮟ ﺟﺎﻧﮍ ﮐﮯ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﻞ
    ﺩﮮ ﻭﭺ، ﻣﻈﻠﻮﻡ ﻧﻮﮞ ﭨﯿﮑﮧ ﻻ ﮔﮱ
    ﭼﭙﻞ ﻭﭨﺎ ﮔﮱ
    ﮐﺴﯽ ﻣﺸﺎﻋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺎﺯ ﺍﭘﻨﯽ
    ﻏﺰﻝ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻣﺤﻔﻞ
    ﭘﻮﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﭘﺮ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻣﻌﯿﻦ
    ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻼﻡ ﺳﻦ
    ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ
    ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺷﯿﺮ
    ﺧﻮﺍﺭ ﺑﭽﮧ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﮯ
    ﻟﮕﺎ۔ ﻣﺠﺎﺯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﺰﻝ ﮐﺎ ﺷﻌﺮ
    ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ
    ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ:
    ﺑﮭﺌﯽ!ﯾﮧ ﻧﻘﺶ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﮨﮯ ﮐﺲ
    ﮐﯽ ﺷﻮﺧﯽِ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺎ؟
    ﺗﯿﺮﮮ ﭼﭩﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﮐﺲ ﮐﻢ ﺁﻭﻥ،
    ﺟﮯ ﺍﻧﺪﺭﻭﮞ ﮬﻮﺋﯿﮟ ﮐﺎﻻ ﮬﻮ،
    ﺑﺎﮬﺮﻭﮞ ﺟﺎﮌﻭ ﮐﺴﮯ ﻧﮧ ﮐﻢ ﺩﺍ،
    ﺟﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻟﮓ ﺟﺎﮰ ﺟﺎﻻ ﮬﻮ،
    ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ
    ﺣﮑﻢِ ﯾﺎﺭ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ
    ﺿﺎﺑﻄﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﮯ
    ﺣُﺴﻦ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ
    ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺗﻮ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ
    ﻣﺮﺗﺒﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﮯ
    ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ
    ﭘﺮﻭﺭﺵ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ
    ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﮯ
    ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﻦ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﺷﮕﻮﻓﻮﮞ ﮐﻮ
    ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ
    ﺭﻭﮐﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
    ﭼﺎﮬﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﮐﻮ
    ﺁﺭﺯﻭ ﮐﮯ ﭘﻮﺩﮮ ﮐﻮ
    ﺳﯿﻨﭽﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺭﻧﺠﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ
    ﺑﮭﻮﻟﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
    ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ
    ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ
    ﺣﮑﻢِ ﯾﺎﺭ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ
    ﺿﺎﺑﻄﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﮯ
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top