اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
احمد بھائی پوچھ لیں ۔۔ میں آنکھیں بند کر لیتی ہوں :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی۔۔۔ میں تو کچھ بھی نہیں کر رہا شیطان۔۔۔ میں تو سادہ و معصوم ہوں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی اگلا کیفیت نامہ وہی لگا دیں پھر۔۔۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
تھینک گاڈ آپ سا ایک ہی معصوم ہے یہاں لولزززز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تو تم چاہتی ہو ایک بھی نہ رہے۔۔۔۔ اچھا جی۔۔۔ :(
محمداحمد
محمداحمد
ضرور ! اب تو اشتیاق ہو چلا ہے۔ :)
مقدس
مقدس
بالکل :ڈی
مقدس
مقدس
احمد بھائی آپ مجھ سے ناراض ہیں کیا :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اچھا جی۔۔۔ تو بس میں چلا جاتا ہوں پھر۔۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی لگا تو دیتا پر مقدس کہتی ہے کہ گول ہوجاؤں یہاں سے۔۔۔۔۔ :'(
مقدس
مقدس
آپ گئے نہیں ابھی تک :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جا رہا ہوں۔۔۔۔۔ :(
مقدس
مقدس
ابھی بھی ادھر ہی ہیں توبہ ہے
محمداحمد
محمداحمد
@مقدس ۔۔۔۔! ارے بھئی میں کیوں ناراض ہونے لگا۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
نین بھائی کو بھیج دیا کیا آپ نے۔

ویسے آج محفل میں ایک آئی ڈی نین کنول کی بھی دیکھی۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی احمد بھائی میں جاچکا ہوں۔۔۔۔ ویسے کیا وہ میرے نینوں کے کنول ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

آپ @لکھ کر نین کنول لکھیے گا۔ سارے نین کنول کھل جائیں گے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ۔۔۔۔ بلے بئی۔۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ویسے ان نینوں کی بینائی کھو چکی ہے۔۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کتنا بولتے ہیں لوگ D-:۔
Top