اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تیرا میرا نکلا پیار والی صورتحال ہے۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
تصحیح: تیرا میرا نت کا پیار :)
قیصرانی
قیصرانی
یہاں مجھے جلد ہی نو سال ہو جائیں گے۔ کل پہلی بار مجھے سورج کچھ اچھا اچھا سا لگا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ 9 سال بہت ہوتے ہیں قیصرانی بھائی۔۔۔ کچھ بیاں ہو جائے پہلے دن سے اب تک کا۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
کوشش کرتا ہوں کہ نو سال پورے ہونے پر کچھ لکھوں۔ پچیس پانچ دو ہزار پانچ کو تشریف آوری ہوئی تھی۔ ابھی کافی وقت ہے لکھنے کو :)
Top